
Shariat me Urf ka Itibar By Mufti Muhammad Musab شریعت میں عرف کا اعتبار
شریعت میں عرف کا اعتبار اور اس کے حدود و قیود – عرف سے متعلق جملہ مباحث کو مکمل تحقیق اور بحث و تمحیص کے ساتھ درج کی گئی ہیں، متقدمین و متاخرین اور دور حاضر کے فقہاء اور ارباب فتاوی نے اس موضوع سے متعلق جو کچھ لکھا ہے، …