
Mutallaqa ka Nafqa By Mufti Ahmadullah Nisar مطلقہ کا نفقہ
عدت کے بعد کسی طرح کا کوئی نفقہ یا سکنی شوہر پر واجب نہیں رہتا، اور یہ مسلہ اجماعی ہے، امت میں کبھی اس سلسلہ میں کوئی اختلاف نہیں ہوا، کیونکہ انقضائے عدت پر سبب استحقاق ختم ہو جاتا ہے،… مزید پڑھیں