Talkhees e Hidayah By Mufti Muhammad Anas Abdur Raheem تلخیص ہدایہ
ہدایہ کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات کی فقہ سے مناسبت پیدا کرنے کے لئے قیمتی تحفہ ہر باب کی مبادیات، تعریفات، اہم قواعد – مسائل کے نقشے – اختلافات کے نقشے – مفتی به اقوال – اہم امتحانی سوالات