Tasheel Al Durrah Urdu Sharh Al Durrul MuZiyah
-
Tasheel Al Durrah Urdu Sharh Al Durrul Mudiyah By Qari Qismatullah تسھیل الدرۃ اردو شرح الدرۃ المضیۃ
شرح میں درہ کے ہر اختلاف کے حل کے ساتھ ائمہ ثلاثہ کا اپنی اصل کے ساتھ اختلاف بھی واضح کیا گیا ہے اور پھر اسی اختلاف کے ذیل میں شاطبیہ کے اشعار اور ان کا حل بھی موجود ہے۔





