Urdu Sharh Muqaddima Al Jazariyya Book Online
-
Sharh Muqaddimah Al Jazariyyah By Qari Izhar Ahmad Thanwi الجواہر النقیۃ اردو شرح مقدمۃ الجزریۃ
اشعار کی سادہ زبان میں وضاحت – عملی مثالوں کے ساتھ قواعد تجوید کا بیان – مخارج، صفات، احکام نون و میم، مد وغیرہ کو واضح ترتیب کے مبتدی اور متوسط طلبہ کے لئے انتہائی مفید۔ از قاری اظہار احمد -
Sharh e Jazri By Qari Muhammad Sharif شرح جزری
ہر شعر کا سلیس اور لفظی ترجمہ – عام فہم ، آسان اور جامع و مکمل شرح – اہم معارف اور مفید نکات کا اہتمام – نحوی و لغوی ترکیب و تحقیق۔ تالیف: شیخ القرآء حضرت مولانا قاری محمد شريف






