
Kshful Awamil Sharh Sharh-e-Miata Amil By Maulana Dr. Muhammad Haroon کشف العوامل شرح اردو شرح مائۃ عامل
ترجمہ میں انتہائی آسان الفاظ اور سلیس انداز۔ ضمیروں کے مرجعوں اور پوشیدہ عبارتوں کا قوسین میں ترجمہ۔ پوری کتاب کی ترکیب۔ مشکل الفاظ کی تسلی بخش تحقیق اور ابتداء میں وجوہ اعراب کی تفہیم۔ عوامل کے عناوین کا الگ الگ قیام اور ان کے استعمال کا باہمی فرق۔ عوامل کی تعریفات، وجوہ تسمیہ اور دیگر بڑی اہم و مفید… مزید