Ushaq e Quran kay Iman Afroz Waqiaat By Maulana Aslam Sheikhupuri عشاق قرآن کے ایمان افروز واقعات
عشاق قرآن کے ایمان افروز واقعات
تالیف: مولانا محمد اسلم شیخوپوری شہید
دور نبوت سے دور حاضر تک کے ایسے پر اثر واقعات جن کے مطالعہ سے دل میں قرآن کریم کی عظمت، تلاوت کی اہمیت، فہم کی ضرورت، اصلاح کا احساس اور عمل کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔