Tajdeed e Deen By Dr. Mufti Yasir Nadeem Al Wajidi تجدید دین

Download (7MB)
تجدید دین شریعت و تاریخ کی روشنی میں
کتاب میں تجدید دین کا تاریخی اور فکری تجزیہ پیش کیا گیا ہے، ساتھ ہی چند نام نہاد مدعیان تجدید کے کارہائے تجدد کو بھی بطور نمونہ پیش کیا گیا ہے، تاکہ حقیقی تجدید اور ماڈرن تجدید (جس کو تجدد سے تعبیر کیا جا سکتا ہے ) کے درمیان فرق واضح ہو جائے اور اس امت کے حقیقی مجددین کی تجدیدی کاوشیں اُن روشن خیالیوں سے ممتاز ہو جائیں جو فکری ظلمتوں کے لیے اساس ہیں۔ آخری باب میں مجددین امت کا مختصر تذکرہ کیا گیا ہے اور نہایت اختصار کے ساتھ یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ کن بنیادوں پر ان عظیم شخصیات کا نام مجددین کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
تالیف: ڈاکٹر مفتی یاسر ندیم صاحب الواجدی استاذ حدیث وفقہ معہد تعلیم الاسلام شکاگو امریکہ وڈائریکٹر دار العلوم آن لائن
صفحات: ۳۸۶
ناشر: دار الکتاب دیوبند
منتخب موضوع
Related Books



![Nabi Akram [S.A.W] ki Namaz By Mufti Mukarram Muhiuddin Hussami Qasmi نبی اکرم ﷺ کی نماز](https://besturdubooks.net/wp-content/uploads/2018/04/NABI_AKRAM_S.A.W_KI_NAMAZ.jpg)



Leave a Reply