علم تجوید کے تمام مسائل اور متعلقات کو محققانہ طورپر نہایت سہل انداز میں عجیب و غریب ترتیب پر بیان کیا گیا ہے جن کا سمجھنا اور یاد کرنا بہت آسان ہے۔ کتاب اپنی نوعیت کی واحد اور بالکل جدید و انوکھی کتاب ہے۔ مؤلف نے اپنے وسیع مطالعہ اور خاصے تدریسی تجربہ کے بعد یہ کتاب لکھی جو نہایت جامع، واضح اور جملہ مسائل علم تجوید و متعلقات پر حاوی ہے
Leave a Reply