تكملة العشرة في اجراء القراءات العشر المتواترة من طريق الشاطبية والدرة
تنشيط الطبع ( جو سبعہ کے اجراء پر حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی قدس سرہ کی کتاب ہے ) کی طرز پر قراءات عشرہ کے اجراء پر یہ کتاب مرتب کی گئی ہے، جس میں ہر آیت کے اجراء سے پہلے اُس آیت کے تمام مختلف فیہ کلمات وصلاً ووقفاً وجوہ کے ساتھ بیان کیے گئے ہیں اور ساتھ میں ہر اختلاف کاماً خذ بھی لکھا ہے ، تاکہ طالب علم کیلئے آیت کا اجراء سمجھنا آسان ہو ۔
Leave a Reply