Download (1MB)
تراویح کا پیسہ لینا جائز نہیں
اگر تراویح کے پیسے کا جواز بعض متاخرین علماء کرام کے فتوؤں سے ثابت بھی کر دیا جائے تو بھی اس پیسہ کے مشتبہ ہونے کی بنا پر تقویٰ کا تقاضہ یہی ہے کہ اس سے اجتناب کیا جائے۔
مؤلف: مولانا محمد علاء الدین صاحب قاسمی خلیفہ و مجاز حبیب الامت مولانا ڈاکٹر حکیم ادریس حبان رحیمی رحمة الله علیه
صفحات: ۳۳
Leave a Reply