Tareekh e Dawat o Azeemat By Maulana Syed Abul Hasan Ali Nadvi تاریخ دعوت و عزیمت
Read Online
Download Link 1
Download Link 2
تاریخ دعوت و عزیمیت
تصنیف: مفکر اسلام مولانا سید ابو الحسن علی ندوی
ناشر: مجلس نشریات اسلام لکھنو
حصہ اول
عالم اسلام کی اصلاحی و تجدیدی کوششوں کا تاریخی جائزہ ، نامور مصلحین اور ممتاز اصحاب دعوت و عزیمت کا مفصل تعارف ، ان کے علمی کارناموں کی روداد اور ان کے اثرات و نتائج کا تذکرہ
حصہ دوم – سوانح شیخ الاسلام حافظ ابن تیمیہ
آٹھویں صدی ہجری کے مشہور عالم و مصلح شیخ الاسلام حافظ ابن تیمیه کے سوانح حیات، ان کے صفات و کمالات، ان کی علمی و تصنیفی خصوصیات، ان کا تجدیدی و اصلاحی کام اور مقام اور ان کی تصنیفات کا مفصل تعارف اور ان کے ممتاز تلامذہ اور منتسبین کے حالات
حصہ سوم
حضرت خواجہ معین الدین چشتی رح ، سلطان المشائخ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رح ، حضرت مخدوم شیخ شرف الدین یحی منیری رح کے سوانح حیات ، صفات و کمالات و تجدیدی و اصلاحی کارنامے ، تلانده و منتسبین ، مسترشدین کا تذکره و تعارف
حصہ چہارم – تذکره مجدد الف ثانی حضرت شیخ احمد سرہندی
مجدد الف ثانی حضرت شیخ احمد سرہندی کی مفصل سوانح حیات ، ان کا عہد اور ماحول، ان کے عظیم تجدیدی اور انقلابی کارنامے کی اصل نوعیت کا بیان، ان کا اور ان کے سلسلہ کے مشائخ کا اپنی اور بعد کی صدیوں پر گہرا اثر اور ان کی اصلاحی تربیتی خدمات۔
حصہ پنجم – تذکرہ حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
احیاء دین، اشاعت کتاب وسنت، اسرار و مقاصد شریعت کی توضیح و تنقیح، تربیت و ارشاد اور ہندوستان میں ملت اسلامی کے تحفظ اور تشخص کے بقا کی ان عہد آفریں کوششوں کی روداد جن کا آغاز حکیم الاسلام حضرت شاہ ولی اللہ دہلوی اور ان کے اخلاف و خلفاء کے ذریعہ ہوا
حصہ ششم ۱ – سیرت سید احمد شہید
حضرت سید احمد شہید کے مفصل سوانح حیات، آپ کے اصلاحی ، تجدیدی کارنامے اور غیر منقسم ہندوستان کی سب سے بڑی تحریک جہاد و تنظیم ، اصلاح و تجدید اور احیائے خلافت کی تاریخ۔ ولادت سے بیعت امامت تک
حصہ ششم ۱ – سیرت سید احمد شہید
جنگ شیدو سے شہادت تک
Leave a Reply