
Download (6MB)
تاریخ قرآن
نزول قرآن کی تاریخ، قرآن کریم کا اعجاز، قرآن کریم کی جمع و تدوین، قرآن کریم کی حفاظت کے مختلف طریقے، رسم الخط، قراءت، تحفیظ ، ترجمہ و تفسیر ، علوم و معارف، قرآن کریم کی اشاعت، قرآن کریم کی پر اثر تاثیر کے واقعات، قرآن کریم کے فضائل، تلاوت کے آداب واصول تفصیل کے ساتھ بیان کئے گئے ہیں۔ یہ تمام چیزیں ایسی ہیں جنھیں پڑھ کر قرآن کریم کی عظمت اور محبت دل میں بیٹھتی ہے اور کتاب اللہ کو پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کا داعیہ پیدا ہوتا ہے، جو اس مقدس کتاب کا اصل مقصد ہے۔
مؤلف: حضرت مولانا قاری شریف احمد صاحب
اضافہ جدیده: حافظ تنویر احمد صاحب شریفی
صفحات: 339
اشاعت: ۱۴۲۹ / 2008
ناشر: مكتبہ شريفيہ کراچی










