Asan Usool e Tafseer By Maulana Khalid Saifullah Rahmani آسان اصول تفسیر

Download (2MB)
آسان اصول تفسیر
جس میں قرآن مجید کی جمع و تدوین اور مختلف عہد میں ہونے والی تسہیل تلاوت کی مساعی ، تفسیر قرآن کی تعریف ، عہد بہ عہد اس علم کا ارتقاء اور مختلف منہج کی اہم تفسیری کتابوں کے تعارف تفسیر قرآن مجید کے اصول و قواعد تفسیر بالرائے اور تفسیر کی شرطوں پر روشنی ڈالی گئی ہے، نیز ہر بات عام فہم زبان و اسلوب میں اور مستند ماخذ سے استفادہ کرتے ہوئے کہی گئی ہے، دینی مدارس کے طلبہ و طالبات اور اصحاب ذوق کے لئے یکساں مفید اور قابل مطالعہ
تالیف: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی







Leave a Reply