منتخب موضوع
Response
-
Inki kitaab rahmatullil Alamin update kr dete to aap ka bhut ahsan hota…… please
Download (5MB)
تاریخ الشاہیر
ائمہ، علماء، صوفیاء، مشائخ، قضاة، سلاطین، ادباء اور شعراء کی تاریخ اور ان کے فکر انگیز حالات واقعات کا نایاب مجموعہ
تالیف: قاضی محمد سلیمان سلمان منصور پوری
صفحات: ۳۱۸
ناشر: بیت العلوم لاہور
زیر نظر کتاب ” تاریخ المشاھیر ” تاریخ اسلام کی ان مشہور شخصیات کے سبق آموز حالات پر مشتمل ہے جنھوں نے دینی علوم ، فقہ و تصوف اور سیاست و شعر و ادب میں سے کسی میدان میں کا رہائے نمایاں انجام دیئے۔ چنانچہ اس میں مشہور ائمہ مجتھدین اور محدثین و مفسرین ، صوفیائے کرام، مسلم حکمرانوں، مشہور قاضیوں ادیبوں اور شعراء کے دلچسپ اور سبق آموز حالات مصنف نے بڑی خوبی سے بیاں کئے ہیں۔
Leave a Reply