Download (15MB)
تسھیل الطحاوی شرح اردو طحاوی شریف (کتاب الطہارت)
کتاب کی پیچیدہ عبارات کا آسان حل، ترجمہ اور تشریح ، ترجمة الابواب کے بعد باب کے تحت آنے والے مسئلہ کی وضاحت، مسئلہ سے متعلق مذاہب کا بیان ، باب میں فریق اول اور فریق ثانی کی تعین، مکمل عبارت با اعراب اور محاوری ترجمہ اس انداز پر کیا گیا ہے کہ محض ترجمہ سے ہی کافی حد تک مطلب کی وضاحت ہو جاتی ہے
تالیف: مولانا وسیم اختر قاسمی دیوبندی، مولانا انور عزیز عثمانی دیوبندی
نظر ثانی: حضرت مولانا مجیب اللہ صاحب گونڈوی استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند
صفحات: 456
ناشر: مكتبه العزيز جامع مسجد دیوبند