یہ شرح الوقایہ کی پہلی جلد یعنی کتاب الطہارۃ تا کتاب الحج کی ایک جامع شرح ہے۔ عبارت پر اعراب لگا دیے گئے ہیں، لفظی ترجمہ کیا گیا ہے جس میں عبارت کو حل کرنے کی طرف توجہ کی گئی ہے، سلیس عبارت میں شرح کی گئی ہے۔ طلبہ کے انتہائی مفید ہے
شارح: حضرت مولانا عبد الرحمن صاحب قاسمی، استاذ دعوة الایمان گجرات
Leave a Reply