Download (8MB)
(تشریحات نثاری شرح تفسیر بیضاوی (أنوار التنزيل وأسرار التأويل
تفسیر بیضاوی کے داخل نصاب حصے کی آسان شرح جو طلباء کی علمی ضروریات کو پورا کرے اور کتاب کے اصل مقصد تک رسائی کو ممکن بنائے۔
جمع و ترتیب: ابو صہیب مفتی نثار محمد صاحب امام و خطیب جامع مسجد بیت المکرم (لانڈھی کراچی)، مدرس جامعه تدریس القرآن بنوریہ
صفحات: ۵۵۴
اشاعت: ۲۰۲۵