علم مشکل الحدیث پر مشتمل امام طحاوی کی مشکل الآثار کی شرح جسمیں ترجمۃ الباب اور احادیث الباب کی تشریح کے دوران اقوال طحاوی کی مکمل وضاحت کے ساتھ دیگر محدثین کے اقوال بھی بیان کیے گئے ہیں
مرتبین : طلبہ شعبہ تخصص فی الحديث
اضافات و تنقیحات : قاضی محمد حسن ندوی مدھوبنی استاذ حدیث وفقه دار العلوم ماٹلی والا
Leave a Reply