Tawzeeh ul Waqf By Qari Muhammad Siddiq Sansrodi توضیح الوقف حاشیہ جامع الوقف
Download (3MB)
توضیح الوقف حاشیہ جامع الوقف
مصنف: قاری محب الدین احمد
محشی: قاری محمد صدیق سانسرودی فلاحی
صفحات: ۱۶۸
ناشر: لجنۃ القراء سورت گجرات
زیر نظر رسالہ جامع الوقف اردو زبان میں اپنے طرز کا وہ واحد رسالہ ہے جس میں کچھ مختصر کچھ مفصل مگر متن کے انداز میں علم وقف کے ضروری مسائل کو بیان فرمایا گیا جسکی زبان اصطلاحی اور مسائل کثیر ہیں پھر اسکا تعلق دور اخیر میں فن تجوید و قرآت کے مرجع و ماوی شیخ القراء حضرت مولانا حافظ قاری مقری محب الدین صاحب نور اللہ مرقدہ کی شخصیت گرامی سے ہے جنکا اصولی ذوق مشہور و معروف ہے یہی وجہ ہے کہ بعد کے علم وقف پر لکھنے والوں نے اس رسالہ سے بہت ہی زیادہ استفادہ کیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہ رسالہ ہمارے اکثر مدارس اسلامیہ عربیہ میں داخل نصاب ہے۔۔۔ ایک مدت سے اسکی ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ اسکے مشکل مقامات و مشکل مسائل کی کوئی ایسی تشریح ہو جس سے کتاب کے حل کے ساتھ ساتھ طلباء میں علم وقف کا ذوق اور فن سے اچھی مناسبت پیدا ہو دوران تدریس احقر کو بھی اسکا احساس ہوا ۔۔۔ اقتباس من پیش لفظ
Leave a Reply