یہ کتاب اسلام میں ٹیکس کے نظام، اس کے جواز یا عدم جواز اور اس سے متعلقہ شرعی احکام و مسائل پر تفصیلی روشنی ڈالتی ہے۔ اور یہ کہ اسلامی شریعت کی رو سے کسی مسلم ریاست یا حکومت کے لیے عوام پر ٹیکس عائد کرنا کس حد تک جائز ہے اور کن شرائط کے ساتھ اس کی اجازت دی جا سکتی ہے
Leave a Reply