راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Tazkera o Sawaneh Khwaja Khan Muhammad By Maulana Abdul Qayyum Haqqani تذکرہ و سوانح خواجہ خان محمد

Read Online

Tazkera o Sawaneh Khwaja Khan Muhammad

Download (3MB)

Link 1      Link 2

تذکره و سوانح خواجہ خواجگان حضرت مولانا خواجہ خان محمد رحمۃ اللہ تعالی علیہ

سلسلہ نسب، تذکرہ والدین، ابتدائی تعلیم اور حلیہ مبارک، تذکرہ و احترام اساتنده – درس و تدریس، فروغ علم اور ذوق مطالعہ – تحفظ ختم نبوت اور جذبہ عشق و محبت رسول ﷺ ۔ شوق عبادت، معمولات رمضان اور اتباع سنت – اخلاق حسنہ، توکل و اخلاص اور عادات – خندہ جبینی اور لطائف و ظرائف – احسان و تصوف، تزکیہ قلوب، مقام تصوف ۔ اکابر کا اعتماد اور عوام الناس کی گرویدگی مقام و معیار ولایت ، کشف و کرامات ۔ ارشادات، افادات اور ملفوظات – اوراد و وظائف اور مسنون دعائیں – سفرآخرت اور نماز جنازہ

تصنیف : مولانا عبد القیوم حقانی
صفحات: ۲۵۶
اشاعت: ستمبر ۲۰۱۱ ء / شوال ۱۴۳۲ھ
ناشر: القاسم اکیڈمی جامعہ ابو ہریرہ خالق آباد نوشہرہ

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

2 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *