Download (6MB)
تذکره و سوانح سید عطاء اللہ شاہ بخاری
خاندانی پس منظر، ولادت، تذکره والدین، تعلیم و تربیت، شخصیت و کردار، عادات و اطوار، فقر و درویشی، مصائب و مشکلات، عفو و درگزر، اوصاف و کمالات، تواضع و انکساری، تقوی وخشیت الہی، سیاسی زندگی، سیاسی بصیرت، قرآن سے محبت، انگریز سے نفرت، سراپا علم و عمل، اخلاص و للہيت، زہد و استغناء، اصول پسندی، عشق رسولﷺ، اتباع سنت، مسئلہ ختم نبوت سے والہانہ عقیدت، فرق باطلہ کا تعاقب، دعوت و خطابت، قید و بند کی صعوبتیں، ذوق شعر و ادب، ظرافت، حاضر جوابیاں، چٹکلے، سفر آخرت، آخری ایام اور ان جیسے لا جواب
عناودین اور روح پرور مضامین اس پر مستزاد۔
مرتب: مولانا عبد القیوم حقانی
صفحات: ۳۲۳
اشاعت: ربیع الاول ۱۴۳۱ھ / اپریل 2010
ناشر: القاسم اکیڈمی جامعہ ابو ہریرہ خالق آباد نوشہرہ
فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔