Download (1MB)
تین طلاق پر دار العلوم دیوبند کے مدلل و مفصل دو فتوے
فتوی نمبر ۱: تین طلاق: قرآن کریم، احادیث نبویہ، اور اجماع امت کی روشنی میں۔
فتوی نمبر ۲: الفاظ طلاق کے تکرار سے تین طلاق واقع ھونے پر شبہات کا جواب۔
ان دونوں فتووں میں بیک وقت دی جانے والی تین طلاقوں کے بارے میں جمہور امت کے مسلک کو دلائل کے ساتھ واضح کیا گیا ہے اور ان استدلالات کا جواب بھی دیا گیا ہے جو تین طلاق کو ایک شمار کرنے والوں کی طرف سے پیش کیے جاتے ہیں، امید ہے کہ متلاشی حق کے لیے یہ تحریریں کافی ہوں گی۔
مصنف: مفتی زین الاسلام قاسمی الہ آبادی مفتی دار العلوم دیو بند
سن طباعت : ربیع الاول ۱۴۳۹ھ مطابق دسمبر ۲۰۱۷ء
صفحات: ۵۵
ناشر: مکتبہ دار العلوم دیو بند
فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔