Tohfa tul Almaee Urdu Sharha Al Tirmizi By Maulana Mufti Saeed Ahmad Palanpuri تحفۃ الالمعی اردو شرح سنن الترمذی

اشتہار

Online Quran Academy

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Responses

  1. Nisar Khan

    “best Urdu book” کی اس عظیم خدمت کے لیے میرے دل سے ہر وقت دعائے خیر نکلتی رہتی ہے، کیونکہ آپ لوگوں نے امتِ مسلمہ کے لیے واقعی بہترین اور قابلِ قدر کام کیا ہے۔ جب بھی مجھے علم و معرفت کی پیاس لگتی ہے، تو میں اس پیاس کو بجھانے کے لیے اسی ویب سائٹ کا رخ کرتا ہوں اور یہاں موجود اسلامی کتب کا شوق سے مطالعہ کرتا ہوں اور ضرورت پڑنے پر ڈاؤن لوڈ بھی کر لیتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اجرِ عظیم سے سرفراز کرے۔ آمین۔

    1. Admin

      بہت بہت شکریہ
      آپ جیسے دوستوں کی دعاؤں اور محبتوں سے حوصلہ اور ہمت ملتی ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا
      اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکت عطاء فرمائے