
Download (22MB)
وضو اور نماز کا عملی مشق
وضو اور نماز اسلام کی اہم ترین عبادتیں ہیں، ضروری ہے کہ ان کو مشق کے ذریعے کسی واقف کار سے سیکھا جائے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام ؓ کو وضو اور نماز کی عملی مشق کرائی تھی۔
اسی ضرورت کے پیش نظر حضرت اقدس مولانا مفتی ابو القاسم نعمانی دامت برکاتہم نے اولاً وضو اور نماز کی عملی مشق و تربیت کی طرح ڈالی اور پھر ان مشقی افادات کو کتابی شکل دے کر وضو و نماز کے مسنون و مستحب طریقے کو عام کرنے کا ارادہ کیا، جس کے بعد عام فہم انداز میں تخریج و تحقیق کے ساتھ اس کتاب کی ترتیب عمل میں آئی، تاکہ مشق کے دوران اس سے رہنمائی حاصل کی جاسکے۔
افادات: حضرت مولانا مفتی ابو القاسم نعمانی دامت برکاتہم مہتمم و شيخ الحديث دارالعلوم ديوبند
ترتیب و تحقیق: مفتی محمد مصعب صاحب قاسمی مفتی دار الافتاء دارالعلوم دیوبند
صفحات: ۲۲۶
اشاعت: 2024
ناشر: دار المعارف النعمانیہ، دیوبند و بنارس


![Ahkam ul Mazooreen [Mazoor wa Mareez ke Ahkam] By Mufti Syed Abdul Majeed احکام المعذورین - معذور و مریض کے احکام](https://besturdubooks.net/wp-content/uploads/2023/11/AHKAM_UL_MAZUREEN.jpg)





