منتخب موضوع
Responses
-
میں نے بہت سارے ارے کتابیں اب ایسا ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیے ہیں لیکن آپ آپ کوئی کتاب ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکتے ڈاؤن لوڈ شروع ہوتا ہے لیکن کمپلیٹ نہیں ہوتا آئے کرم اس کی سروس بتائیں ای ای
-
اس کی وجہ آپ کی ڈیوائس میں کوئی مسئلہ ہوسکتا ہے۔ کسی دوسرے ڈیوائس میں چیک کریں۔ اگر یہی وجہ ہے تو اپنی ڈیوائس کو ری سیٹ یا ری سٹور کریں۔
نیز آپ کی ڈیوائس پر پی ڈی ایف کی ایپ کا مسئلہ بھی ہوسکتا ہے۔ کوئی دوسرا پی ڈی ایف اوپنر انسٹال کرکے چیک کریں۔
کتابیں اور لنکس بالکل ٹھیک ہیں۔
شکریہ
-
Leave a Reply