راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Zakat kay Masail ka Encyclopedia By Mufti Inamul Haq Qasmi زکوۃ کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا

Zakat kay Masail ka Encyclopedia - زکوۃ کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا

Read Online

Download

Link 1 (7MB)       Link 2 (7MB)

زکوۃ کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا
زکات کے ضروری مسائل کو حروف تہجی کی ترتیب سے آسان الفاظ میں جمع کیے گئے ہیں  تاکہ مسائل نکالنے اور سمجھنے میں دشواری نہ ہو۔

مؤلف: مفتی محمد انعام الحق صاحب قاسمی
تخریج: مفتی نجم الاسلام بٹگرامی
صفحات: ۴۹۷
طبع اول : ۱۴۲۷ھ ۔ ۲۰۰۶ء
ناشر: بیت العمار کراچی

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

4 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. Assalamo alikum muhtaram sahib me ne bahut kushash ki zakat wale ,namaz wale ghusl wale ka ,download krne ki .lekan download na hu yee.tu ye kia masla ha.agr ap hazrat ko taklif na hu .tu email ke zarye bejdo

    • پاکستان میں آرکائیو کھل نہیں رھی غالبا بلاک ھوگئی اس وجہ سے یہ لنکس کام نہیں کر رھے. فی الحال پروکسی یا وی پی این استعمال کرکے کتب ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ھیں. کوشش ھے جلد متبادل لنکس مہیا کیا جائے. دعاؤں کی درخواست ھے
      پروکسی لنک