Tafseer Zakhira tul Janan By Maulana Sarfaraz Khan Safdar تفسیر ذخیرۃ الجنان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Responses

  1. Maha

    I want to download zakhira tul jinan but an error found.

    1. Admin

      Please Download with proxy in Pakistan or directly from Link 2. Thanks

      1. Maha

        Link2 also not working. How i do with proxy?

        1. Admin

          Link 2 is Okay (checked). About Proxy/VPN Google please, this hove simple and short process.

  2. Noman

    First 3 volumes could not be downloaded from link 2. Please help

    1. Admin

      لنکس درست کر لیے گئے۔
      نشاندھی کے لیے شکریہ
      جزاک اللہ خیرا

  3. Akbar Ali Mondal

    السلام علیکم
    جلد ١١ میں ١۴۰,١۴١,اور ١۴۲ واں صفحہ نہیں ہیں

    1. Admin

      وعلیکم السلام۔۔۔۔

      صفحات آگے پیچھے ہوگئے تھے۔ درست کرلیے گئے۔

      نشاندھی اور متوجہ کرنے کا بے حد شکریہ۔

      جزاکم اللہ خیرا

  4. Muhsin Ahmad

    السلام علیکم جناب اس تفسیر کی قیمت کتنی ھے اور کراچی میں کونسے مکتبہ سے مل سکتی ھے

    1. Admin

      وعلیکم السلام۔۔۔
      لگ بھگ سات ہزار۔ کسی بھی اسلامی کتب خانے سے مل سکتی ہے۔ سلام مارکیٹ میں معلوم کرلیں۔

  5. Dawood

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جلدوں کے کچھ صفحات ایک دوسرے پر پرنٹ ہوگئے ہیں ،مثال کے طور پر جلد نمبر آٹھ کے اکثر صفحات ایک دوسرے پر پرنٹ ہیں انہیں درست فرمادیں

    1. Admin

      وعلیکم السلام و رحمۃاللّٰہ و برکاتہ

      معذرت خواہ ہیں. ہمارے پاس موجود نسخے میں یہ ایسا ہی پرنٹ شدہ ہے. اس کا حل یہ ہے کہ دوسرا صاف نسخہ مل جائے اور متاثرہ صفحات دوبارہ سکین ہوں. فی الحال ہمارے پاس موجود نہیں.
      شکریہ

  6. Rashid Hussain

    ذخیرۃ الجنان کی کتنی جلدیں ہیں اور اس کا ہدیہ کیا ہے