امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Zujajatul Masabih – زجاجة المصابيح

Zujajatul Masabih By Abul Hasanat Syed Abdullah - زجاجة المصابيح لأبي الحسنات العلامة السيد عبد الله بن مظفر حسين الحيدر آبادي

Read Online

Vol 01     Vol 02     Vol 03

Vol 04     Vol 05

Download

Vol 01(14MB)      Vol 02(11MB)

Vol 03(13MB)      Vol 04(13MB)

Vol 05(13MB)

زجاجة المصابيح أول طبعة كاملة محققة مخرجة
موسوعة حديثية لمستدلات الفقه الحنفي رتبه المؤلف على منوال مشكاة المصابيح و إضافةً إلى ذلك أنه دفع فيه تلك الاعتراضات التي تقدح في المذهب الحنفي أنه مبني على الرأي والقياس فقط ، لذلك أتى المؤلف بالأدلة الكثيرة من الكتاب والسنة ، ليثبت أن ما من مسألة من مسائل المذهب الحنفي إلا وهو مستنبطة من القرآن الكريم والسنة النبوية ، والآثار الصحيحة ، وأقوال التابعين ، أو مستندة إلى قياس صحيح على أصل صحيح۔

التاليف: لأبي الحسنات العلامة السيد عبد الله بن مظفر حسين الحيدر آبادي محدث دكن
حققه وعلق عليه: أبو سهل محمد سعد شيخ رحمت الله

سنة الطباعة: ١٤٤٣هـ ـ ٢٠٢٢م
ناشر: مكتبة اسماعيل للنشر والتوزيع بريطانية

الجزء الاول: کتاب الایمان ، کتاب العلم ، کتاب الطہارۃ ، کتاب الصلاۃ

الجزء الثانی: کتاب الجنائز ، کتاب الزکوۃ ، کتاب الصوم ، کتاب الحج ، کتاب فضائل القرآن ، کتاب الدعوات۔ کتاب اسماء اللہ تعالی۔ کتاب المناسک

الجزء الثالث: کتاب البیوع ، کتاب النکاح ، کتاب العتق۔ ، کتاب القصاص ، کتاب الحدود

الجزء الرابع: کتاب الجہاد ، کتاب الصلح ، کتاب الصید و الذبائح ، کتاب الاطعمۃ ، کتاب اللباس ، کتاب الطب و الرقی ، کتاب الرؤیا۔ ، کتاب الآداب ، کتاب الرقاق۔

الجزء الخامس: کتاب الفتن ، کتاب الفضائل۔

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *