بارہ ربیع الاول اور عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت
محقق تھانوی رحمۃ اللہ علیہ نے ۱۲ ربیع الاول کے موقع پر عید میلاد النبی کے نام سے ہونے والی گمراہیوں کی اصلاح اپنی تصنیفات اور مواعظ و ملفوظات میں محققانہ انداز سے فرمائی ہے، علمائے سوء کے فاسدایت تاویلات و تحریفات کا جواب دیا ہے اور عوام الناس کو قرآن و حدیث کی روشنی میں عام فہم زبان میں سمجھایا ہے، حضرت کا یہ کلام مختلف کتابوں اور مواعظ میں منتشر تھا، ان منتشر مضامین کو یکجا کتابی شکل میں مرتب کیے ہیں
Leave a Reply