حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی کا تالیف فرمودہ رسالہ “میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم” جس میں حضرت تھانوی نے میلاد کی شرعی حیثیت کو اچھی طرح واضح فرمایا ہے، اور جو لوگ علماء دیوبند پر تہمت لگاتے ہیں کہ یہ لوگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر مبارک سے منع کرتے ہیں، اس کی کھل کر تردید فرمائی ہے، حضرت تھانوی کا انداز بیان عالمانہ ہے، جس میں بعض الفاظ ایسے ہیں جو عام اردو پڑھنے والوں کے لئے کسی قدر مشکل ہیں، ان کو آسان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اور ساتھ ہی شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم العالی کا موضوع پر ایک رسالہ “سیرت النبی کے جلسے اور جلوس” بھی اس میں شامل کیا گیا ہے
Leave a Reply