یہ کتاب دراصل پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی 40 مبارک احادیث (اربعین احادیث) کا خوبصورت اور جامع مجموعہ ہے۔ انگریزی ترجمہ کے ساتھ احادیث کا مفہوم بہت سادہ انداز میں سمجھایا گیا ہے۔ روزمرہ زندگی، اچھے اخلاق، عبادات، اور مثالی مسلمان بننے سے متعلق احادیث جمع کی گئی ہیں۔ بچوں اور نوجوانوں کو احادیث مبارکہ یاد کروانے کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
Leave a Reply