Guldasta e Ahadith By Mufti Muhammad Shafiq Shah گلدستہ احادیث

   

Guldasta e Ahadith گلدستہ احادیث

Read Online

Vol 1     Vol 2     Vol 3

Vol 4

Download Link 1

Vol 1(8MB)      Vol 2(10MB)

Vol 3(13MB)      Vol 4(9MB)

Download Link 2

Vol 1(8MB)      Vol 2(10MB)

Vol 3(13MB)      Vol 4(9MB)

گلدستہ احادیث
جس میں حدیث پاک کے اصلاحی مضامین کو دلکش عناوین ، مناسب آیات، بر محل احادیث ، عبرت آموز واقعات اور اشعار کے ساتھ پر سوز انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ان شاء اللہ اس گلدستہ سے زندگی کے بے آب و گیاہ میدان میں علم و عمل اور رشد و ہدایت کے خوشگوار اور سدا بہار پھول کھل اٹھیں گے۔

مولف : مفتی محمد شفیق شاہ بھائی بڑودوی استاذ دارالعلوم بڑودہ، گجرات
تصحیح و تنقيح : قاری ناظر حسین صاحب ہتھوڑوی فلاحی  استاذ دار العلوم فلاح دارین ترکیسر، گجرات

جلد 1
اخلاص کی علامت وفضیلت۔ حدیث کی عظمت اور چالیس حدیثوں کو محفوظ کرنے کی فضیلت۔ اطاعت باری تعالیٰ کی فضیلت۔ حب فی اللہ کی فضیلت۔ ذکر الہی اور خوف خداوندی کی فضیلت۔ خصوصیات مصطفی ﷺ۔ کمال ایمان کی پہچان۔ نبی پاک ﷺ کی تین پسندیدہ چیزیں۔ نبی پاک ﷺ کی تین انمول نصیحتیں۔ حصول کامیابی اور بربادی سے حفاظت کے تین ضوابط۔ اتباع سنت کی اہمیت و فضیلت۔ فساد امت کے وقت اتباع سنت پر بشارت۔ آخری زمانہ میں استقامت علی الدین کی فضیلت۔ تشبہ اور اس کے اثرات۔ امت مرحومہ کی خصوصیات۔ امت محمدیہ (علی صاحبہا الصلاة والسلام) کی رعایت۔ انسانی ہمدردی اور کسی کی عیب پوشی کی فضیلت۔ قدرت کے باوجود معاف کرنے کی فضیلت۔ دنیا کی وسعت اور اندیشہ ہلاکت۔ مسلمانوں کے عروج وزوال کے اسباب۔ مال کو مصارف خیر میں خرچ کرنے کی فضیلت۔ اہل خانہ کے ساتھ حسن سلوک کی فضیلت۔ ازدواجی زندگی کی خوشگواری کے لیے نبوی رہنمائی۔ نام اور اولاد کے شرعی احکام۔ اولاد صالح اور استغفار کی برکت۔ التزام استغفار کی فضیلت۔ معصیت، توبہ اور اللہ پاک کی وسیع مغفرت۔ توبہ اور اللہ پاک کی قدرت مغفرت۔ دو جہنمی جماعتیں اور ان کی علامتیں۔ تین جرائم اور ان کی سزائیں۔ قرب قیامت کی چار علامات۔ آخری زمانہ کا حال ” دوستی کے پردہ میں دشمنی”۔ عمال کا مدار اعمال پر۔ خیانت کی کثرت سے سب کی ہلاکت۔ آخری زمانہ اور بدی کا غلبہ۔ دور رفتن میں راہ امن۔ فتنے کے احوال اور احکام۔ وقت کی تیز رفتاری اور ہماری بے حسی۔ شرح صدر اور اس کی علامتیں۔ اسلام میں شہداء اور شہادت کی فضیلت۔

جلد 2
اللہ جل جلالہ کے نام کی عظمت و فضیلت۔ اسلامی احکام سے اتفاق اور امن کا پیام۔ اسلام اپنے ابتدائی اور انتہائی دور میں۔ حسن اخلاق۔ اتفاق کی اہمیت اور اختلاف کی مذمت۔ اسلام میں سلام کی اہمیت اور احکام۔ تقوی دارین کی نعمتوں کا سرچشمہ۔ فضائل رمضان۔ فضائل روزه۔ عظمت قرآن۔ نماز تراویح۔ فضائل اعتکاف۔ شب قدر۔ عظیم الشان انعام بصورت عیدین۔ سیرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام۔ حج کا منظر کتاب وسنت کی روشنی میں۔ یوم عرفہ کی فضیلت۔ قربانی کی حقیقت و فضیلت۔ محرم الحرام کی حرمت و عظمت۔ یوم عاشوراء کی فضیلت۔ سیرت سبط پیغمبر ﷺ۔ شان صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین۔ شانِ علم و علماء۔ دین کی سمجھ اور اس کی علامت۔ تقلید کی حقیقت ، اہمیت اور ضرورت۔ شریعت اسلامیہ اور پردہ کی پابندی۔ نیک عورت کی علامات اور اس کے فضائل۔ ازدواجی زندگی کا حسین تصور۔ عظمت مساجد۔ کلام اللہ اور حضرت محمد رسول الله ﷺ۔ نام نبی ﷺ کے فضائل۔ میلاد النبی ﷺ۔ معراج النبی ﷺ۔ شب برات۔  فضائل تجہد۔ فضائل جمعہ۔ اسلام کا نظام زکوۃ اور اس کی برکات۔ خودکشی اسلامی نقطہ نظر سے۔ احکام وراثت کی اہمیت و عظمت۔ فضائل دعا۔

جلد 3
توحید کی عظمت۔ آسان دین۔ سمع و طاعت ( سننے اور ماننے ) کی اہمیت و حقیقت۔ نیت کی اہمیت اور اس کے نتائج۔ نماز کے فضائل و خصائص قرآن وحدیث کی روشنی میں۔ حسن عمل کی اہمیت۔ استقامت کی اہمیت و فضیلت۔ جہیز کا مروجہ طریقہ اور اس کی تباہ کاریاں۔ بیوی کے حقوق اور شوہر کے فرائض۔  شوہر کے حقوق اور بیوی کے فرائض۔ طلاق کی حیثیت ، اس کے احکام اور نقصانات۔ تربیت اولاد کی اہمیت۔ حلال روزی کی تلاش ، اس کی اہمیت اور فضیلت۔ حفاظت نظر کے انعامات اور بدنظری کے نقصانات۔ زبان کی حفاظت اور اس کی اہمیت۔ سچ کی فضیلت اور جھوٹ کی مذمت۔ غیبت کی حقیقت ، اس کے احکام اور نقصانات۔ چغلی کی حقیقت ، اس کے احکام اور نقصانات۔ تکبر کی حقیقت ، اس کے احکام اور نقصانات۔ غصہ کی حقیقت ، اس کے احکام اور نقصانات۔ حسد کی حقیقت ، اس کے احکام اور نقصانات۔ رشوت کی حقیقت ، اس کے احکام اور نقصانات۔ عصبیت کی حقیقت ، اس کے احکام اور نقصانات۔ اصلاح معاشرہ کے لیے اصل نسخہ اور طریقہ۔ خدمت خلق کی اہمیت۔ خصوصیات قرآن کریم۔ مدارس کی اہمیت وافادیت۔ اللہ رب العالمین کی شانِ رحمت اور اس کی وسعت۔ ماہ صفر المظفر منحوس نہیں۔ عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت قرآن وحدیث کی روشنی میں۔ فضائل حج و عمرہ قرآن وحدیث کی روشنی میں۔ مکہ مکرمہ اور اس کے مقدس مقامات کے فضائل قرآن وحدیث کی روشنی میں۔ مدینہ طیبہ کے فضائل قرآن وحدیث کی روشنی میں۔ فضائل درود شریف۔  ہجرت مصطفی ﷺ۔ پیغمبر انقلابﷺ۔ سیرت النبی ﷺ۔ دنیوی زندگی کی حقیقت۔ موت کی حقیقت اور حکمتیں۔ ذکر اللہ کے فضائل قرآن وحدیث کی روشنی میں۔

جلد 4
بیعت طریقت کی حقیقت اور اہمیت۔ اتباع سنت کی فضیلت اور ترک سنت کی مذمت۔ داڑھی کی اہمیت اور منڈوانے کی مذمت۔ گناہ کیا ہے؟ اور اس سے کیسے بچا جائے؟۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں مسلمان کی پہچان۔ صحبت صالحین کی اہمیت۔ خانقاہ کی حقیقت اور اہمیت۔ ظلم اور ظالم کی مذمت۔ اذان کے حقائق اور فضائل۔ حضور پاک سیلم کی گھریلو زندگی۔ اجر اعمال اور ایصال ثواب کی صورت میں رب کریم کا فضل عظیم۔ اللہ پاک کا انعام عظیم الشان بصورت مکان۔ اسلام میں قرض کے احکام۔ سود کی تباہ کاریاں۔ شراب و دیگر منشیات کی مذمت اور نقصانات۔ جوے بازی کی تباہی۔ یتیموں کے ساتھ حسن سلوک کے فضائل۔  مومن کے لیے فضائل اعمال۔ لباس اور شرعی ہدایات۔ مکاتب کی افادیت و ضرورت۔ صلہ رحمی کی اہمیت و فضیلت۔ حسن ظن کی اہمیت اور سوء ظن کی مذمت۔ اخلاق مصطفی ﷺ۔ سیرت طیبه ساری انسانیت کے لیے دائمی اسوۂ حسنہ۔ عبادت کی حقیقت و فضیلت۔ لواطت کی مذمت اور نحوست۔ دعوت کو مؤثر بنانے کے پانچ پیغمبرانہ اصول۔ بیان و خطابت کی اہمیت۔ ماہ شوال کے چھ روزے۔ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی حقیقت۔ کامیابی قابلیت سے نہیں ؛ قبولیت سے ملتی ہے۔ شہرت محمود ہے یا مذموم ؟۔ علماء حق کی پہچان اور ان کا مقام۔ حقوق مصطفی ﷺ۔ شان مصطفی ﷺ۔ فضائل مصطفی ﷺ۔ علم اور اہل علم کی عظمت و فضیلت۔ اولیاء اللہ کی پہچان اور شان۔ فکر آخرت۔

   

Leave a Reply

This Post Has One Comment

  1. bahauddin

    Ye kitab pakistan mi mil jaigi