“وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ”
ترجمہ: اور نیکی اور تقویٰ (کے کاموں) پر ایک دوسرے کی مدد کرو۔ المائدۃ
محترم قارئین کرام
یہ ویب سائٹ پچھلے کئی سالوں سے دنیا بھر میں لاکھوں مسلمانوں تک اسلامی، علمی، اور تحقیقی کتب بالکل مفت پہنچانے کا فریضہ سرانجام دے رہی ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ ہر اس شخص تک دین اور علم پہنچے جو کتاب خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتا یا جس کے علاقے میں یہ کتب دستیاب نہیں ہیں۔
ہم اکثر و بیشتر اخراجات ویب سائٹ سے اشتہارات کی صورت میں پورے کرتے رہتے ہیں لیکن کبھی کبھی اخراجات بڑھنے کی صورت میں وقتی طور پر دوست احباب سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔ ایک جدید لیپ ٹاپ کی خریداری کے لئے آپ سے آپ کی وسعت کے مطابق تعاون کی اپیل ہے۔ براہ کرم ہر ایک اپنی حیثت کے مطابق تعاون کریں رقم سے یا دعاؤں سے، رقم چھوٹی ہو یا بڑی، ہمارے لئے بڑی اور اس علمی مشن کے لیے بے حد اہم ہے۔ دعاؤں کی ہر ایک سے درخواست ہے ہمارے لیے بھی دعا کریں اور تعاون کرنے والوں کے لئے بھی۔ جزاکم اللہ خیرا
اکاؤنٹ معلومات
UPAISA (Pakistan Only)
IBAN: PK95UMBL0000033380553727
Account #: 03338055372
Title: IMDADULLAH
MCB BANK
IBAN: PK16MUCB0878755761003395
Account No: 0878755761003395
Title: IMDADULLAH
رابطہ کریں