Download (4MB)
ناخن تراشنا، بغل کے بال لینا، زیر ناف لینا، مسواک کرنا، ناک کی صفائی کرنا، جسم کے جوڑوں کا دھونا، پانی سے استنجا کرنا، کلی کرنا، ختنہ کرانا، بالوں میں مانگ نکالنا، داڑھی اور مونچھ تراشنے کے متعلق واضح احکامات ، مسائل، دلائل، اور فضائل کا مجموعہ ، ڈاڑھی پر ہونے والے اعتراضوں کے جوابات بھی شامل کتاب ہیں