حفظ کرنے کے لئے صحیح بخاری و صحیح مسلم سے ۱۰۰ احادیث کا بہترین انتخاب۔ ایسی جامع احادیث کا انتخاب کیا گیا جن کا تعلق فضائل اور ہماری روز مرہ کی زندگی سے ہے، ان احادیث کو دین اسلام کے پانچ اہم شعبے : ایمانیات، عبادات، معاملات، معاشرات اور اخلاق کے تحت تقسیم کر کے ذیلی عنوانات لگائے گئے ہیں، ہر عنوان کے تحت صرف دو حدیث، اس طرح کل پچاس عنوان کا احاطہ کیا گیا ہے۔ حفظ کو آسان بنانے کی غرض سے صرف کلام رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو با اعراب اور آسان اردو ترجمہ کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
Leave a Reply