Faiz e Mishkat Urdu Sharh Mishkat ul Masabih By Mufti Haris Abdur Raheem Farooqi فیض مشکوۃ

 

Faiz e Mishkat Urdu Sharh Mishkat ul Masabih By Haris Abdur Raheem Farooqi فیض مشکوۃ

Read Online

Vol 01    Vol 04    Vol 08

Download Link 1

Vol 01(20MB)      Vol 04(11MB)

Vol 08(13MB)

Download Link 2

Vol 01(20MB)      Vol 04(11MB)

Vol 08(13MB)

فيض المشكوة شرح اردو مشکوة

مؤلف: مفتى حارث عبد الرحيم فاروقی قاسمی ابن مولانا عبد العلى فاروقی صاحب
ناشر: مكتبه فيض القرآن دیوبند

خصوصیات
عربی عبارت پر اعراب لگائے گئے ہیں تا کہ اردو داں طبقہ بھی بآسانی پڑھ سکے۔
حوالہ عنوان کے تحت یہ واضح کرنے کی کوشش کی ہے کہ یہ حدیث کن کن کتابوں میں موجود ہے، ساتھ ہی عالمی حدیث نمبر بھی دیا گیا ہے، تاکہ انٹرنیٹ اور عالمی کتب میں اس حدیث کو باسانی تلاش کیا جا سکے۔
حل لغات عنوان کے تحت مشکل عربی الفاظ کا آسان اردو ترجمہ پیش کیا گیا ہے۔
ترجمہ حدیث انتہائی آسان اردو اور واضح انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
خلاصہ حدیث عنوان کے تحت مکمل حدیث کا خلاصہ مختصر اور واضح اس طرز پر تحریر کیا گیا ہے کہ عوام با سانی مقصد حدیث کو سمجھ سکیں ۔
کلمات حدیث کی تشریح عنوان کے تحت مکمل بحث ، اختلاف مسائل اور ان کے مدلل جوابات پیش کئے گئے ہیں۔
جگہ جگہ پر مستند کتابوں کے حوالوں سے اس شرح کی اہمیت اور افادیت میں چار چاند لگ گئے۔

جلد 1: کتاب الایمان۔ کتاب العلم۔ کتاب الطہارۃ۔ 
جلد 4: کتاب الزکوۃ۔ کتاب الصوم۔ کتاب فضائل القرآن۔ کتاب الدعوات۔ کتاب اسماء اللہ تعالی۔
جلد 8: کتاب اللباس۔ کتاب الطب و الرقی۔ کتاب الرؤیا۔ کتاب الاداب۔ 

   

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

آپ کی رائے یا تبصرہ