Read Online
Download Link 1
Download Link 2
بيانات حضرت مولانا ابراہیم دیولا (مقیم بنگلہ والی مسجد حضرت نظام الدین دہلی)
مرتبین: عبدالودود ندوی، مولوی محمد شاکر بورسدی
جلد 1
اللہ تعالی کی حکمت اور اس کی قدرت۔ احکام الہی ، کامیابی کی شاہ کلید۔ ایمان و علم اللہ تعالی کی بڑی نعمتیں ہیں۔ صحابہ کی محنت اور مجاہدے۔ احساس ذمہ داری۔ علم کی دولت۔ حقوق اللہ و حقوق العباد۔ دنیا ذمہ داری پوری کرنے کی جگہ ہے۔
جلد 2
اللہ کے نبی ﷺ کا طریقہ حق ہے۔ دعوت کا کام اخلاق اور اخلاص سے ہو۔ دین کی دعوت میں خوبی پیدا کرو۔ دنیا حالات کا گھر ہے۔ سچائی اور امانت سے دین کا کام کرو۔ دین کے کام میں اعتدال ضروری ہے۔ ہدایت والی جماعتیں۔ ایمان ویقین کے برکات۔
اللہ کے واسطے انوار القدورری کی مکمل شرح بھیج دیجئے۔
یہ لو اللہ کے واسطے
http://besturdubooks.net/dars-e-nizami/al-sania-2nd-year/2/
بہت خوب جناب