Download (5MB)
جس میں اہل علم کا ذوق مطالعہ، طلب علم میں بلند ہمتی اور ان کے ہاں وقت کی قدر و قیمت اور کا شوق تحصیل علم میں محنت اور عزم سے پیار کرنے والوں کے سبق آموز واقعات اور ان کی تابناک زندگی کے پراسرار واقعات سینہء وِیران میں جان رفتہ اور ہر عالم کے طالب کیلئے ایک رفیق راہ، منزل پر پہنچانے والی ایک مفید منفرد کتاب اور اہل علم کے ہاں وقت کی قدر اور علمی زندگی کی اہمیت کا منفرد انداز میں تذکرہ۔۔۔