صحیح بخاری کی جامع اور عام فہم شرح، جس میں حدیث کے متعلق جملہ پہلوؤں پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔ صحیح بخاری کی تمام مشہور شروحات کا نچوڑ، ترجمۃ الباب کی مفصل اور مدلل تشریح، ترجمۃ الباب اور احادیث الباب میں مناسبت و تطبیق، مشکل الفاظ کے معنی اور ان کی تشریح، باب بلاعنوان یا بسم اللہ اثناء احادیث وغیرہ پر تشفی بخش پر مشتمل ہے۔ عبارت و ترجمہ شامل نہیں۔
Leave a Reply