مسلم شریف حصہ مبادیات اور کتاب الایمان کے ابواب پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔ ہر باب کے تحت پہلی حدیث نقل کی گئی ہے سرد روایات سے احتراز کیا گیا ہے۔ حدیث کی تخریج ، ترجمه ، مقصد باب ، طویل مضامین کا اختصار
افادات: حضرت مولانا اکرام علی صاحب بھاگلپوری شیخ الحدیث مامعہ تعلیم الدین ڈابھیل گجرات
Leave a Reply