یہ امام غزالی کی معروف کتاب مقاصد الفلاسفہ کا اُردو ترجمہ ہے۔ اس میں اُنھوں نے منطق الہیات اور طبیعیات ایسے خشک مضامین کو ایسے واضح، شگفتہ اور سمجھ میں آنے والے انداز میں بیان کیا ہے کہ جس سے اُن کی فلسفیانہ صلاحیتوں میں کوئی شک نہیں رہتا اور اس لحاظ سے بلا شبہ وہ اپنے اس مقصد میں کامیاب رہے ہیں۔
Leave a Reply