یہ رسالہ جو شب قدر کی اہمیت و فضیلت کو اُجاگر کرنے کیلئے اختصار کو ملحوظ رکھتے ہوئے ترتیب دیا گیا ہے ، اس میں مندرجہ ذیل امور کی تفصیل ذکر کی گئی ہے
شب قدر کے فضائل قرآن و حدیث کی روشنی میں۔
شب قدر کی نعمت کو حاصل کرنے کے طریقے۔
شب قدر سے محروم بد نصیب افراد۔
شب قدر کو کیسے گزارا جائے، چند ہدایات۔
شب قدر میں پائی جانے والی چند کو تاہیاں۔
Leave a Reply