Related Books
Share this Book

Download (18MB)
بیان الفوائد فی حل شرح العقائد
علمِ کلام میں علامہ تفتازانی کی شاہکار تالیف ‘شرح عقائد نسفی’ کی ایسی اردو شرح جس میں عبارت حل کرنے کے ساتھ تمام مشکل بحثوں کو ممکن حد تک آسان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ عبارت کا ترجمہ اور تفصیلی تشریح کی گئی ہے۔ طلبہ اور اساتذہ کے لیے بہترین شرح ہے۔
تالیف: مولانا مجیب اللہ صاحب گونڈوی
Related Books





Leave a Reply