التسھیل السامی اردو شرح شرح جامی – ابتدا تا آخر معرب
شرح جامی کی مشکل عبارتوں اور علم نحو کے دقیق مباحث کو عام فہم اور آسان انداز میں حل کرنے کے لیے مشہور شرح و خلاصہ۔ واضح رہے کہ اس نسخے میں عبارت پر اعراب اور ترجمہ موجود نہیں۔
تالیف: عارف باللہ حضرت مولانا قاری صدیق احمد صاحب باندوی
Leave a Reply