اس کتاب میں بڑے اچھے انداز اور آسان اسلوب میں حدیث کی تخریج کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے، جس کے لئےمختلف طریقوں کا ذکر وضاحت اور مثال سے کیا ہے۔ فن حدیث کی کتابوں کی قسمیں، ہر ایک کی تعریف اور اُن میں سے مشہور کتابوں کا تذکرہ و تعارف اور طریقہ تخریج واضح کر دیا گیا ہے۔ فن حدیث اور دیگر کتب سے حدیث تلاش کرنے کے آسان طریقے بیان کیے گئے ہیں
Leave a Reply