نحو میر اردو مع ضروری و مفید اضافات و مع مشقیہ سوالات ماخوذ از تسہیل النحو ( یعنی نحومیر مع طریقہ تعلیم ) جس میں نحومیر کی ہر فصل کے ساتھ ایسے سوالات لکھ دیے گئے ہیں کہ اگر طلبہ کو اُن کی مشق کرائی جائے تو صرف اسی کتاب کے پڑھنے سے نحو کے مسائل بسہولت از بر ہو کر مبتدی میں عربی عبارت سمجھنے کی صلاحیت پیدا ہو جائے گی۔
Leave a Reply