Khushgawar Izdiwaji Zindagi ke Rahnuma Usool By Mufti Abdul Latif Qasmi خوشگوار ازدواجی زندگی کے رہنما اصول

Khushgawar Izdiwaji Zindagi ke Rahnuma Usool By Mufti Abdul Latif Qasmi خوشگوار ازدواجی زندگی کے رہنما اصول از مفتی عبد اللطیف قاسمی صاحب

Read Online

Download (4MB)

Link 1       Link 2

خوش گوار ازدواجی زندگی کے رہنما اصول

نکاح کے بندھن میں بندھ جانے کے بعد میاں بیوی کے آپسی حقوق کیا ہیں ؟۔ ان کی ادائیگی میں کیا راحتیں ہیں ؟۔ ادا نہ کرنے میں کیا مصیبتیں، الجھنیں چھپی ہوئی ہیں؟۔ ایجاب اور قبول کی کیا نزاکتیں ہیں ؟۔ یہ رسالہ نکاح کی اہمیت ، ازدواجی حقوق ، خوش گوار ازدواجی زندگی کے اصول ، طلاق کی شرعی حیثیت اور طلاق کا غلط استعمال وغیرہ جیسے مضامین پر مشتمل ہے۔

مؤلف : مفتی عبد اللطیف قاسمی صاحب جامعہ غیث الہدی بنگلور
ترتيب: حضرت مولانا مفتی محمد اسلم صاحب رشادی قاسمی مہتمم جامعه غيث الهدی بنگلور

صفحات: ۱۴۴۷ / 2025

ناشر: کتب خانہ نعیمیہ دیوبند

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *