عبارت با اعراب ، ترجمہ لفظی ہونے کے ساتھ ساتھ سلیس کرنے کی کوشش ، عبارت کی تشریح کرتے وقت تدریسی انداز کو ملحوظ رکھا گیا۔ عبارت کے اجزاء کو الگ الگ کر کے وضاحت کرتے وقت طلبہ کے ذوق کو ملحوظ رکھا گیا ہے۔
شارح: مولانا مفتی محمد عمران صاحب سابق معین المدرسین دارالعلوم دیو بند، ناظم ثانویہ مدرسہ شمس العلوم ٹنڈھیڑہ
Leave a Reply